آگ لگنے سے 26 جانور ہلاک .

وہاڑی(ویب ڈیسک). آگ لگنے سے 26 جانور ہلاک .

نواحی گاؤں 527 ای بی میں جانوروں کے بھانے کو آگ لگ گئی. ریسکیو ذرائع

گندم کے بھوسے کو لگائی گئی آگ نے بھانے کو لپیٹ میں لے لیا. ریسکیو ذرائع

آگ لگنے سے 26 جانور ہلاک جبکہ دو گائے اور کچھ بھینسوں کو بچا لیا گیا. ریسکیو ذرائع


ریسکیو 1122 نے فوری کاروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا.


آگ ملحقہ گندم کے کھیتوں میں بھوسے کو لگائی گئی تھی.

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں