اردو کی کلاس کا ایک منظر

اسلام و علیکم ٹیچر
گڈ مارننگ ٹیچر
گڈ مارننگ اسٹوڈنس
آج کیا پڑھانا ہے آپ لوگوں کو ؟
اسٹوڈنس:مس آج آپ ہمیں فرسٹ چیپٹر پڑھائیں گی اور نشان لگوائیں گی ۔
اوکے اسٹوڈنس بکس اوپن کیجئے
ریڈنگ کون کرے گا ؟
اسٹوڈنٹ: مس میں کروں ۔
جی کرو۔
اچھا چلو اب ورڈز کے نشان لگائیے اور میننگ ہم بعد میں کر لیں گے ۔
اچھا اب کوئسچن آنسرز کے نشان لگا رہی ہو ں کل میں ہوم ورک چیک کروں گی ۔
مجھے کل سب اسٹوڈنٹس کا ہوم ورک کمپلیٹ چاہیے ۔
اسٹوڈنس:اوکے ٹیچر

تحریر: مدیحہ ریاض

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں