افغان بھائیوں اور سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑے ہیں ، قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر شدید دکھ ہے – پاک آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان کے دارالحکومت کابل دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم افغان بھائیوں اورسکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑے ہیں۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان سمیت سفارتخانوں کی عمارتوں کو نقصان پر بھی اظہار افسوس کیا –

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں