امریکی صدر ٹرمپ کے الزامات کو مسترد کرتے ہیں ، ترجمان حماس

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سعودی عرب میں فلسطینی مسلح مزاحمتی تحریک حماس پر دہشت گری کے لگائے گئے الزام کو مسترد کرتے ہوئے حماس کے ترجمان فوزی برہوم کا کہنا تھا کہ امریکی صدر کی طرف سے تحریک آزادی کی تحریک حماس کو دہشت گرد گروپ قرار دینا امریکہ کا اسرائیل کی طرف جھکاؤ اور تعصب ظاہر کرتا ہے –

منگل کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مغربی کنارے ” اسرائیل ” کے دورے کے موقع پر فلسطینی ایکٹوسٹوں نے ٹرمپ کے خلاف احتجاج کی کال دے دی ہے –

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں