امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب میں ، مکمل تصویری رپورٹ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ زمام اقتدار سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر ہفتے کے روز ریاض کے شاہ خالد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر پہنچنے۔

تاریخی قرار دیئے جانے والے صدر ٹرمپ کے دورے میں ان کی اہلیہ ملانیا ٹرمپ، صدر کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ اور ان کے داماد سمیت متعدد امریکی عہدیدار بھی ہمراہ ہیں۔

شاہ خالد ائر پورٹ پر اترنے کے بعد امریکی ائرفورس ون طیارہ صدر ٹرمپ کے استقبال کے لئے بچھاَئے گئے سرخ کارپٹ کے سامنے رکا جہاں سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے معزز مہمانوں کا استقبال کیا۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں