امریکی صدر کی سعودی عرب جانے سے پہلے اہم ملاقاتیں

ابو ظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی افواج کے سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زید کے بعد ترک صدر رجب طیب اردوان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے واشنگٹن ڈی سی میں صدر ٹرمپ کے گیسٹ ہاؤس میں ملاقات –

ترک میڈیا کے مطابق ملاقات میں فتح الله گولن کی ترکی کو حوالگی اور امریکی صدر کے شام میں کردوں کو اسلحہ بھیجنے کے بیان پر بات کی گئی ہے ، ملاقات کے بعد پریس کانفرنس سے بات کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ” ہم ISIS اور PKK کے خلاف جنگ میں ترکی کی مکمل حمایت کریں گے اور ہم وہ خطے میں دہشت گردوں کو کوئی محفوظ پناہ گاہ نہیں بنانے دیں گے ” –

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں