امریکی یونیورسٹیز میں‌فری سکالرشپس حاصل کرنے کا سنہری موقع

مختصر تعارف
ہمفرے فیلو شپ ایک تعلیمی پروگرام ہے جس کے تحت مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے طلبا و طالبات کی تعلیمی قابلیت اور قائدانہ صلاحیتوں‌کو پروان چڑھایا جاتا ہے.اس پروگرام کے تحت دنیا بھر کے طلبا و طالبات کو ایک پلیٹ‌فارم پر تبادلہ خیال اور تجربات کے حصول کا موقع ملتا ہے.

ادارہ جات
سکالر شپس حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کی دلچسپی اور متعلقہ شعبہ جات کو مدنظر رکھتے ہوئے 7-15 افراد کے گروپس میں‌ امریکہ میں‌متعلقہ یونیورسٹیز میں‌داخلہ دیا جاتا ہے.

آخری تاریخ
یکم اکتوبر

پروگرام کی ابتدا
اپریل 2018

شعبہ جات جن کے لیے سکالر شپ دستیاب ہے
ایگریکلچر اینڈ رورل ڈولپمنٹ ڈپارٹمنٹ
کمیونیکیشن اینڈ جرنلزم ڈپارٹمنٹ
اکنامک ڈولپمنٹ ڈپارٹمنٹ
ایجوکیشن ایڈمنسٹریشن، پلاننگ اینڈ پالیسی ڈپارٹمنٹ
فنانس اینڈ بینکنگ ڈپارٹمنٹ
ہائیر ایجوکیشن ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ
ہیومن رسورس منیجمنٹ ڈپارٹمنٹ
لاء اینڈ ہیومن رائٹس ڈپارٹمنٹ
نیچرل رسورسز، انوائرنمنٹل پالیسی اینڈ کلائمیٹ ڈپارٹمنٹ
پبلک ہیلتھ پالیسی اینڈ منیجمنٹ ڈپارٹمنٹ
پبلک پالیسی اینالائسز اینڈ پبلک ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ
ٹیکنالوجی پالیسی اینڈ منیجمنٹ ڈپارٹمنٹ
اربن اینڈ ریجنل پلاننگ ڈپارٹمنٹ

اہلیت
یونیورسٹی کی انڈر گریجوایٹ ڈگری
پانچ سالہ عملی تجربہ
قائدانہ صلاحیتیں
عوامی خدمت کا تجربہ
انگریزی زبان میں مہارت

سکالر شپ کے ثمرات
متعلقہ یونیورسٹی کی مکمل ٹیوشن اور تعلیمی فیس
مفت انگریزی زبان کی مشقیں (اگر ضرورت ہو)
مفت کتب
کمپیوٹر سبسڈیز
صحت کے اخراجات
تعلیمی سرگرمیوں پر اٹھنے والے تمام اخراجات بشمول ٹورز، پریکٹیکلز
رہائشی سہولت

سکالر شپ فارم ڈاون لوڈ کرنے اور مزید تفصیلات کے لیے وزٹ کیجیے:

http://humphreyfellowship.org/

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں