ایران کے صدارتی انتخاب میں حسن روحانی دوسری بار صدر منتخب

الیکشن کمیٹی کے سربراہ علی اصغر احمدی نے سرکاری ٹی وی کے مطابق تقریباً تمام ووٹوں کی گنتی ہو گئی ہے اور حسن روحانی کو چار کروڑ ووٹوں میں سے دو کروڑ 28 لاکھ ووٹ ملے ہیں۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ان کے مخالف امیدوار کو ایک کروڑ 15 لاکھ ووٹ ملے ہیں۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں