بھارتی فوج نے ایل او سی پر یو این فوجی مبصرین گروپ کی گاڑی کو نشانہ بنا ڈالا –

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے خنجر سیکٹر میں گاڑی کو نشانہ بنایا،گاڑی مبصرین گروپ کے میجر ایمانویل اور میجر مرکو کو لے جا رہی تھی۔

آئی ایس پی آر کا یہ بھی کہنا ہے کہ یواین فوجی مبصرین کی گاڑی پر طریقہ کار کےتحت نیلاجھنڈا لہرا رہا تھا جس کے باوجود بھارتی فوج کی جانب سے اس پر فائرنگ کی گئی تاہم یواین فوجی مبصرین گروپ کےافسران بھارتی فائرنگ سے محفوظ رہے ہیں۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں