بہترین ایریا منیجر مہر محمد سلیم

آپ مسافرخانہ کے نواحی علاقہ ماڑی میر محمد کے معروف زمیندار و سیاسی مہر برادری سے تعلق رکھتے ہیں۔ صوم و صلوٰۃ کے پابند اور اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان ہیں۔آپ نے 2006ء میں بطور سیلز نمائندہ اسٹیٹ لائف جوائن کی اور بہاول پور زون میں خوب نام کماتے ہوئے 2013ء میں بطور ایریا منیجر ترقی پائی۔عید الفطر کی خوشی کے موقع پر آپ نے وسیب کے نام پیغام میں کہا کہ ہر شخص کو اپنے بچوں کے روشن مستقبل اور بڑھاپے کے بہترین سہارے کے لیے بیمہ ضرور کرانا چاہیے۔آپ بہاول پور کے بہترین ایریا منیجر ہیں او ر ہمہ وقت خدمت خلق کے لیے کوشاں رہتے ہیں۔آپ کا رابطہ نمبر 0300-7750221اورایریا آفس 4911خانقاہ شریف نزد پل شہاب واقع ہے۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں