جرمنی کے سائنسدان مصنوعی سورج بنانے میں کامیاب ، ویڈیو دیکھیں

جرمن میڈیا کے مطابق جرمن سائنسدان سورج کے کرنوں سے ١٠ ہزار گنا زیادہ طاقتور مصنوعی شعائیں پیدا کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں جنھیں مستقبل میں بطور ایندھن جرمنی کے گاڑیوں اور ایرو سپیس انڈسٹری استعمال کیا جائے گا –

ایٹمی فیوژن شمسی ری ایکٹر کا تجربہ ہیفی انسٹی ٹیوٹ آف طبعی سائنس کے مرکز میں کیا گیا ، محققین کے مطابق uht پلازما کے تجربے میں ٥٠ کروڑ سے زیادہ ڈگری حرارت کا اخراج ہوا ہے – سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مستقبل میں یہ پروجیکٹ توانائی کے حصول کا کامیاب متبادل ثابت ہو گا –

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں