جو مسلمان تھے ہی نہیں وہ اسلام سے منحرف کیسے ہو سکتے ہیں ؟

ہندوستان میں اسلام سے منحرف ہونے کے نام پرہندوں کا دوبارہ ہندو مت اختیار کرنے کا ڈارمہ بہت عرصے سےجاری ہے ، آج کچھ ایسا ہی ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر فیض آباد میں بھی ہوا جہاں ٢٢ ہندوں نے خود کو مسلمان ظاہر کرتے ہوئے دوبارہ ہندو ازم قبول کرلیا –

اپنا سابقہ مذہب اختیار کرنے والوں میں سے ایک لال محمد ہے اس نے ANI ( ہندوستانی ٹی وی چینل ) سے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس کے گھر والے تقریباً ٢٥ سال پہلے مسلمان ہوگئے تھے اور اب وہ اپنی مرضی سے دوبارہ پوری فیملی سمیت ہندو مذہب میں داخل ہوگئے ہیں، اسکا کہنا تھا ہمارے والد ہندو مذہب پر عمل کرتےتھے، بیچ میں کسی وجہ سے بہکاوے میں آ کر وہ مسلمان ہوگئے اور ہمارا نام لال محمد رکھ دیا، اب ہم اسی مذہب میں دوبارہ شامل ہوگئے ہیں جسے ہمارے والد پہلے مانتے تھے اور ہم نے اپنا نام لال من رکھ لیا ہے۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں