حضرت خوا جہ محکم الدین سیرا نی ؒ کا243واں سالا نہ عر س کی تقریبات

بہاولپور ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) خانقاہ شریف میں منعقد ہو ئی اور گزشتہ روز گیارہ بجے دن ختم شریف کرا یا گیا۔ ختم شریف میں ہزاروں کی تعداد میں مریدین اہل علاقہ اور ملک بھر سے عقیدت مندوں نے شر کت کی ۔ختم شریف میں دربارخوا جہ محکم الدین سیرا نی ؒ کے سجاد ہ نشین میاں محمد صلا ح لدین اویسی۔ میاں امان اللہ اویسی ۔میاں نظا م الدین اویسی ۔ ایم این اے و پا رلیما نی سیکریٹری مسلم لیگ(ن) میاں نجیب الدین اویسی ۔ سا بقہ ایم پی اے میاں سیف اللہ اویسی ۔ ایم پی اے میاں محمد شعیب اویسی ۔ چیئر مین خا نقاہ شریف میاں خا لدصا بری اویسی، میاں محمد اعجاز اویسی، چیئر مین یو سی جمعرا نی کہنہ میاں شہزاد اویسی ۔میاں فہد اویسی ۔ میاں سہیل مصطفےٰ۔منصور ممتاز بلو چ۔میاں غلام غوث اویسی۔ وائس چیر مین خا نقاہ شریف میاں محمدحسان اویسی۔ میاں عمر اویسی ۔میاں حا رث اویسی ۔میاں محمد عا رف اویسی ۔ میاں صلال اویسی ۔ میاں اما م بخش اویسی ۔ میاں میرل اویسی ۔ ڈرائریکٹر ایکسائز بہاولپور سید عا شق حسین شا ہ۔رائیس محمد اقبا ل۔ میاں حسنین جبلہ ۔حا فظ معاذ جھنڈیر ۔ملک فلک شیر مسن ۔عبدالمجید ۔فیصل میمن ۔فر حا ن میمن ۔چو ہدری محمد علی جنر ز۔زو نل ایڈمنسٹریٹر اوقاف بہاولپور ایا ز محمود لا شاری،ڈسٹرک منیجر اوقاف بہاولپور غلام فرید اعوان،ڈسٹرک جنرل سیکریٹری یوتھ ونگ ملک فلک شیر مسن۔عطا ء الرحمن جالندھری،رانا محمد اسلم طا ہر،افتخا ر احمد علوی ، حا جی ظفر منہا س ،ملک طا رق ارا ئیں,ملک سرا ج مسن ، ملک طا رق کھو کھر ،را ؤ جمیل احمد ،ضیاء لاشاری۔فاروق عظیم بیبرس، ملک محمد افضل ۔ ملک عبدالحمید گر واں ۔ ایا ز کریم ۔ سید ایا ز شا ہ ۔ محمد ارشد پیرزا دہ ۔عبدالخا لق سیکریٹری۔محمد آ صف،محمد پر ویز اختر ،حا جی محمد اکرم ،محمد اکبر،ملک دلشا د کلیار،عابد پکھی وار،قاضی حبیب،ملک نظا م پکھی وار،عطا محمد ،ملک جمیل شا ھین، ملک مشرف ۔ کرا چی سے جنید میمن۔ انیس میمن ۔خا دم دربار حا جی محمد عمر میمن ۔حا جی صا بر۔فیصل میمن۔ عبدالجبار میمن ۔محمد جاوید میمن ۔ منیر کھا رہ در۔حاجی محمد اقبال میمن راج کوٹآف امر یکہ۔ حا جی ملک خلیل احمد ۔ حا جی ملک اعجاز ارا ئیں ۔ حا جی ملک خا لد کھنڈ ۔ڈاکٹرعبدالرحمن ناصر،حا جی سید حفیظ الرحمن شا ہ ۔محمد اشرف۔قاضی محمد اکرام ۔قاضی محمد عبداللہ۔ملک عابد مسن ،سید حبیب بخا ری ۔محمد عر فان خا ن ۔ ملک اختر مسن ، ملک گلاب،نگران محمد اسما عیل۔ ماسٹر کلیم۔محمد اجمل کلرک۔ حافظ احمد حسن۔ رانا مبارک علی اور اہل علاقہ اور پورے ملک سے ہزاروں کی تعداد میں مو جود تھے۔ختم شریف کے بعد سجا دہ نشین دربار میاں محمد صلا ح الدین اویسی نے ملک میں امن و اما ن کے قیا م تر قی اور خو شحا لی اور دنیا بھر میں مسلما نوں پر ہو نے وا لے مظا لم سے نجا ت اور غلبہ اسلا م کے لیئے دعا کرا ئی گئی،اس موقع پر ایم این اے میاں نجیب الدین اویسی نے کہا کہ بر صغیر میں اسلا م کی اشا عت میں اولیا ء کرا م کا کر دار نما یاں رہا ہے جنہوں نے اپنے قول و فعل پر ثا بت قدم رہ کر اسلا م کی سر بلندی کے لیئے خدما ت سر انجا م دیں ۔بزرگا ن دین کی تعلیما ت پر عمل پیرا ہو کر پر امن معاشرے کا قیام ممکن ہے ۔ اس موقع پر مقررین مو لا ناسعید احمد سعیدی ،مو لا نا حا مد سعیدی ، مو لا نا غلا م حسن نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ آ پ ﷺ کے بعد اسلا م کی تبلیغ کا کا م اولیا ء کرام نے سنبھا لا اور ہمیں بھی ان کے نقش قدم پر چلتے ہو ئے اسلام کی تبلیغ اور آ پ ﷺ کے بتا ئے ہو ئے احکا مات پر عمل کر نا چا ہیے۔ اولیا ء کرا م کی زندگی اور افکار اخوت بھا ئی چا رے اور امن کا درس دیتے ہیں اللہ پا ک ہما رے ملک پا کستا ن کو دہشت گر دی سے نجات دلا ئے اور ہما رے ملک کو امن کا گہوا رہ بنا ئے اور ہما رے ملک پر ہر آ نے وا لی مصیبتیں ٹا لے اور مو جودہ ملک پر آ ئے ہو ئے بحرا نوں سے نجا ت دلا ئے ۔دعا کے بعد محفل سما عت کی گئی اور در بار خوا جہ محکم الدین سیرا نی ؒ پر چا در چڑھائی گئی ۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں