حقوق (محمد جمیل اختر)

حقوق نہیں مل رہے ‘‘
کسے ؟‘‘
’’ انسان کو‘‘
’’ حقوق کس نے دینے ہیں ‘‘
’’انسان نے ‘‘
’’پھر مسئلہ کیا ہے؟‘‘
’’ یہی تو مسئلہ ہے‘‘

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں