خوبصورت فیشن ماڈل امریکی فرسٹ لیڈی میلانیا ٹرمپ

سنہ ١٩٧٠ میں سولونیا میں پیدا ہونے والی میلانیا ٹرمپ صرف ١٦ سال کی تھی جب اس نے ماڈلنگ شروع ، اسکا سب سے پہلا فوٹو شوٹ سمندری سفر میں کیا گیا تھا فوٹو شوٹ میں وہ پہلی ماڈل تھی جس نے عریاں شوٹ کروایا –

میلانیا ٹرمپ پانچ زبانوں پر عبور رکھتی ہے جن میں سلووینیا، انگریزی ، فرانسیسی ، سربیا اور جرمن شامل ہیں – میلانیا کی موجودہ امریکی صدر سے پہلی ملاقات سنہ ١٩٩٨ نیو یارک فیشن ویک میں ہوئی اور سنہ ٢٠٠٤ میں انہوں نے منگنی اور سنہ ٢٠٠٥ میں شادی کی –

میلانیا سے شادی سے پہلے موجودہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دو شادیاں کر چکا تھا -میلانیا اور ڈونلڈ ٹرمپ کی شادی کو امریکی میڈیا نے ملین ڈالر شادی رپورٹ کیا تھا ، کہا جاتا ہے ٥ لاکھ امریکی ڈالر کے صرف پھول خریدے گئے تھے ، میلانیا نے عیسائی طرز کا شادی کا جو گاون پہنا تھا اسکی مالیت ١ لاکھ ٢٥ ہزار امریکی ڈالر تھی – میلانیا ٹرمپ اس وقت ٤٥ سال کی ہے جسکا مطلب ہے وہ ڈونلڈ ٹرمپ کے بڑے بیٹے سے صرف ٧ سال بڑی ہے –

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں