دہشت گردی کا دھبہ اور کمزور سعودی لیبر قوانین ، پچھلے چند ماہ میں سعودی عرب سے بے دخل کیئے گئے پاکستانیوں کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کر گئی

میڈیا رپوٹ کے مطابق آج سعودی عرب سے بے دخل کئے گئے مزید 100 پاکستانی مختلف پروازوں کے ذریعے لاہور ایئر پورٹ پر پہنچے جنھیں ایف آئی اے حکام نے انہیں اپنی تحویل میں لے کر ضروری امیگریشن کاروائی مکمل کی – ضروری کارروائی کے بعد واپس آنے والے تمام افراد کو گھروں کو جانے کی اجازت دے دی گئی – ایف آئی اے ذرائع کے مطابق بے دخل کئے گئے تمام پاکستانیوں کو ایمرجنسی پاسپورٹ پر وطن واپس بھیجا گیا ہے –

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں