رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا

غیرسرکاری حوالے سے عرب میڈیا یہ بتا رہا ہے کہ سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا ، شعبان المعظم اپنے 30 دن پورے کرے گا – سعودی عرب میں یکم رمضان المبارک 1438 ھ بروز ہفتہ کو ہو گا – علما کونسل کی طرف سے حتمی اعلان ہونا ابھی باقی ہے –

تقبل الله من الجميع صالح الأعمال
وكل عام والجميع بخير

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں