رویت ہلال کمیٹی آج رمضان المبارک کا چاند تلاش کرے گی

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا ۔ ماہرین فلکیات کے مطابق آج پاکستان میں چاند دکھائی دینے کے امکانات کم ہیں – پاکستان میں یکم رمضان المبارک اتوار 28 مئی کوہو سکتا ہے –

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں