سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے قطر کے تمام میڈیا ذرائع کی uae میں آن ائیر ہونے پرپابندی عائد کردی ہے

سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے قطر کے تمام میڈیا ذرائع کی uae میں آن ائیر ہونے پرپابندی عائد کردی ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق یو اے ای نے یہ اقدام سعودی حکام کی جانب سے قطری خبررساں اداروں اور ٹی وی چینلز کی ویب گاہوں پر پابندی کے بعد کیا ہے۔ سعودی عرب نے الجزیرہ ، قطر نیوز ایجنسی ، الوطن ، الرایا ، العرب ،الشرق اور الجزیرہ میڈیا گروپ ، الجزیرہ ڈاکومینٹری ، اور الجزیرہ انگلش پر پابندی عائد کردی ہے ۔ ان ٹیلی ویژن چینلز کی نشریات اور اخبارات اور خبررساں ایجنسیوں کی ویب گاہوں کو سعودی عرب کے بعد اب متحدہ عرب امارات میں بھی نہیں دیکھا جا سکے گا –

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں