سوشل میڈیا کے کیڑوں کا تدارک جاری

سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں کے خلاف مواد ڈالنے کے الزام میں ایف آئی اے کے زیر حراست 8 سیاسی کارکنوں سمیت 22 افراد سےتفتیش جاری ہے۔

میڈیا اطلاعات کے مطابق 12 افراد کو پاک فوج کے خلاف مواد ڈالنے پرحراست میں لیا گیا ہے ، جبکہ 3 افراد عدلیہ کے خلاف مہم چلانے اور 4 افراد توہین مذہب کے الزام میں ایف آئی اے کی حراست میں ہیں۔

ایف آئی اے سیاسی جماعتوں کی سوشل میڈیا ٹیم کے ارکان اور صحافیوں سے پوچھ گچھ بھی کرے گی ۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں