شہید جمہوریت: بھٹو خاندان کی تاریخ پر جامع کتاب

نام کتاب: شہید جمہوریت
مصنف کا نام: ڈاکٹر اے ۔آر ناصر
صفحات: 160
رابطہ نمبر: 03126803979

” شہید جمہوریت” سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہوکر سابق وزیر اعظم پاکستان محترمہ بے نظیر بھٹو شہید جنہیں عالم اسلام میں بھی پہلی وزیر اعظم خاتون کا اعزاز حاصل ہے ، کی سوانح حیات پر مشتمل ہے جس میں قصیدہ گوئی اور خوشامدی کہانیوں کے بجائے بھٹو خاندان کی اسلام، پاکستان اور جمہوریت کے لیے قربانیوں کا ذکر ہے ۔بلکہ اس کتاب کو پاکستان پیپلز پارٹی اور بھٹو خاندان کے لیے تاریخی دستاویز کہنا بے جا نہ ہوگا۔مصنف نے دریا کو کوزے میں بند کرنے کے مصداق انتہائی آسان اور جامع زبان میں حقائق کو عام قارئین تک پہنچایا ہے ۔

Comments

comments

شہید جمہوریت: بھٹو خاندان کی تاریخ پر جامع کتاب” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں