طالبعلم کا اعزاز

بہاول پور(پ – ر)معروف سیاسی و سماجی راہنما حفیظ راجپوت کے فرزند حافظ غیور حفیظ نے وفاق المدارس کے زیر اہتمام حفظ قرآن میں 100/100 نمبر حاصل کر کے گیارہ سال کی عمر میں ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔سیاسی و سماجی شخصیات سابق وفاقی وزیر فاروق اعظم ملک ، ضلعی کوآرڈینیٹر PSA محمد عاصم نیاز، شیخ عباس رضا، تحسین گردیزی، قیوم اعظم خان ترین، ملک احسان ،ڈاکٹر عبدالقیوم ، سعد الرحمٰن و دیگر نے انہیں مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں