عشق زادے کی خوبصورت ببلی گرل کہتی ہے کہ

فلم ایکٹر اکشے کمار کے ساتھ ویمن سلیف ڈیفنس گریجویشن ڈے کے ایونٹ کی تقریب کے موقع پر خوبرو پرینیتی چوپڑا اپنے بچپن کی تلخ یادیں شیئر کرتے ہوئے بتاتی ہے کہ

” میں اک چھوٹے سےٹاؤن امبالا سے ہوں . بڑے ہوتے ہوئے ہمارے ساتھ بہت پریشانیاں تھی . ہم اسکول جاتے تھے سائیکل پہ . ہمارے پاس کوئی گاڑی ڈرائیور یا بس كے پیسے نہیں تھے – میرے پاس اک سائیکل تھا ، اسکول صرف 15 منٹس دور تھا . امبالا بہت ہی چھوٹا شہر ہے – میرے ڈیڈ کو بڑا ڈر لگتا تھا . تو وہ کچھ دوری پہ خود میرے پیچھے اپنی سائیکل پر آتے تھے جسٹ ٹو سی کی کوئی لڑکا نہ چھیڑے ، میں اسکول اسکرٹ پہن کے جاتی تھی اور کئی بار ایسا ہوا ہے کی لڑکے آکر مجھے چھیڑتے تھے ، میرے اسکرٹ کو ایسے اٹھانے کی کوشش کرتے تھے ( ٹانگوں سے اوپر اٹھا کر دیکھاتے ہوئے ) ، میں اپنے ممی پاپا سے اتنی نفرت کرتی کہ وہ کیوں مجھے اسکول سائیکل پر بھیجتے تھے . پر پاپا بولتے تھے نہیں تجھے اسٹرونگ ہونا ہے ” –

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں