فرانس کے شہر کانزمیں دنیا کا سب سے بڑا فلمی میلہ ، ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرتا حسن – مکمل تصویری کہانی

بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور ایشوریہ رائے کی شرکت جولیئن مور، ایلی فیننگ،وِل اسمتھ، جسیکا چیسٹیئن جیسی کئی نامور اداکاراؤں اور ماڈلز نے ریڈ کارپٹ پر اپنے حسن کے جلوے بکھیرے –

70th Cannes Film Festival – Opening ceremony and screening of the film “Les fantomes d’Ismael” (Ismael’s Ghosts) out of competition – Red Carpet Arrivals – Cannes, France. 17/05/2017 – Actress Frederique Bel poses. REUTERS/Regis Duvignau

17مئی سے 28مئی تک جاری رہنے والے فیسٹیول میں کل 25فلموں کے درمیان کڑے مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے جس میں ہر روز کسی نہ کسی فلم کا پریمیئر ہوگا اور اس کی فلم اسٹار کاسٹ اپنے مداحوں کے سامنے ہوگی۔

فلم فیسٹیول کے موقع پر پیرس میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں –

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں