مانچیسٹر ایرینا کلب دھماکہ 19 افراد ہلاک اور 50 کے لگ بھگ افراد زخمی –

برطانیہ میں مانچیسٹر ایرینا کلب میں دھماکے کی اطلاعات پر بھگدڑ مچنے کے نتیجے میں متعدد ہلاکتیں ، ابھی تک غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق 19کے قریب ہلاکتیں ہو چکی ہیں اور50 سے زیادہ افراد زخمی ہیں جن میں اکثریت نوجوانوں کی ہے –

عینی شاہدین کے مطابق انھوں نے ایک زور دار آواز سنی تھی ، برطانوی میڈیا کے مطابق علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے جب کہ قریبی ٹرین سٹیشن سمیت علاقے کو کورڈن آف کر دیا گیا ہے –

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں