معروف صنعتکار میاں‌فداحسین ارائیں

میاں فدا حسین ارائیں کا شمار میلسی کے معروف زمیندار و صنعت کار خاندان میں ہوتا ہے۔آپ پنجاب فاریسٹ ڈپارٹمنٹ سے بطور کنزرویٹر ریٹائر ہوئے ہیں۔دورانِ سروس ان کا نظم و ضبط اور فرض شناسی آج بھی قابل تقلید ہے۔صوم صلوٰۃ کے پابند ،سادہ مزاج اور ملنساز طبیعت کے مالک ہونے کی وجہ سے خاص و عام میں یکساں مقبول ہیں۔ خدمت خلق کے جذبہ سے سرشار ہمہ وقت عوامی فلاح کے لیے کوشا ں رہتے ہیں۔ آپ کے صاحبزادے میاں عمر امجد حسین اور محمد احمد فرید بھی اپنے والد کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے تعلیم کے ساتھ ساتھ عوامی خدمت کے مشن پر گامزن ہیں۔انہوں نے ملت اسلامیہ کو عید کے موقع پر مبارکبا د دیتے ہوئے پیغام دیا ہے کہ

“ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا”

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں