مون سون کا نیا سلسلہ

محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ ایڈوائزری کے مطابق آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب، زیریں سندھ، خیبر پختونخوا، مشرقی بلوچستان اور کشمیر ریجن میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کی ایڈوائزری کے مطابق پاکستان میں مون سون کا سلسلہ پیر کے روز سے شروع ہوچکا ہے جبکہ بدھ سے اس میں مزید شدت آنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشیں لانے والا نیا نظام سندھ میں داخل ہوگیا، سکھر میں موسلا دھار بارش سے گرمی کا زور کم ہو گیا۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں