میں تمھاری گرل فرینڈ نہیں ہوں مگر ہاف گرل فرینڈ بن سکتی ہوں

خوبصورت شردہ کپور اور ارجن کپور کی رلیز ہونے والی نئی لوو سٹوری ” Half Girlfriend ” باکس آفس پر اپنے رلیز کے پہلے دن ١٠ کروڑ کے ہندسے کو عبور کرنے میں کامیاب –

فلم میں دیکھایا گیا ہے کہ ایک غریب بیہاری لڑکا دہلی کی اپر کلاس سوسائٹی کی لڑکی کی محبت میں مبتلا ہو جاتا ہے ، بظاہر ان میں کچھ بھی مشترک نہیں ہوتا لیکن اس کے باوجود دونوں کا پیارغیرمعمولی طریقے سے پروان چڑھتا ہے —

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں