ناخن پر سرسوں کا تیل لگائیں‌اور خطرناک امراض سے محفوظ رہیں

صحت مند رہنے کے لیے ضروری ہے کہ ہر چوتھے دن ہاتھوں اور پیروں کے ناخن تراش لیے جائیں چاہے معمولی ہی کیوں نہ بڑھے ہوں۔ناخن تراشنے کے بعد اگر ان پر سرسوں کا تیل لگا لیا جائے تو یادداشت، حافظہ قوی ،اعصابی کمزوری سے نجات،قبل از وقت بڑھاپا نہیں آئے گا ،گھٹنے اور جوڑمضبوط،نظر کی کمزوری کا بہترین علاج ہے دل و دماغ پر مثبت اثرات ہوگے،جوانی بھی شاندار ہو گی اور بوڑھاپا بھی جاندارہو گا۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں