وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف کا بجلی کی ریکارڈ پیداوار کا دعویٰ ، کیا یہ سچ ہے ؟؟

ایکسپریس نیوز کے مطابق خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بدھ کے روز ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ بجلی کی پیداوار بڑھ کر 17 ہزار 720 میگاواٹ تک ہوگئی- اس سے قبل کبھی بھی بجلی کی پیداوار اس سطح تک نہیں پہنچی – کل پیدوار میں سے پانی سے 5 ہزار 240 میگاواٹ ، آئی پی پیز سے 9 ہزار 579 میگاواٹ جب کہ سرکاری تھرمل پاور پلانٹس سے 2 ہزار 901 میگاواٹ بجلی حاصل ہوئی ہے – تاہم اس دعوے کے باوجود پورے ملک میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ برقرار ہے –

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں