پانامہ لیکس کیس ، جے آئی ٹی ٹیم کی پیشرفت جاری

سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کیس میں جے آئی ٹی ٹیم کی پیش رفت سے متعلق سماعت آج ہوگی جس میں خصوصی بینچ جے آئی ٹی کی تیار کردہ رپورٹ کا جائزہ لے گا-
ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں خصوصی بینچ پاناما جے آئی ٹی کی پیش رفت سے متعلق سماعت کرے گا ۔ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے 2 ہفتوں کی انکوائری رپورٹ تیار کرلی ہے جو خصوصی بینچ کے سامنے پیش کی جائے گی –

واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے رکھی ہے جو 60 روز میں وزیر اعظم اور ان کے بچوں کے اثاثوں سے متعلق اپنی تحقیقات مکمل کرنے کی پابند

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں