پانامہ لیکس کے 18 ماہ بعد پیراڈائز لیکس کے نام سے 13.4 ملین فائلز لیکس

پانامہ کے بعد پیراڈائز لیکس ، ان لیکس میں پاکستان کے سابق وزیر اعظم شوکت عزیز ، ملکہ برطانیہ ، آذربائیجان کا حکمران خاندان ، موجودہ چینی صدر کا بہنوئی ، اردن کی سابقہ خاتون اول نور الحسین ، ترکی کے وزیر اعظم کے دو بیٹوں ، قطر کے سابق وزیر اعظم حماد بن جاسم اور اقوام متحدہ کے سابق سیکٹری جنرل کوفی عنان کے بیٹے کوجو عنان اور دنیا بھر کی کئی کاروباری و سماجی اور سیاسی شخصیات کے نام شامل –

Paradise Papers: Biggest data leak reveals trails of Indian corporates in global secret tax havens

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں