ڈیرہ بگٹی میں منعقد ہونے والی لیویز فورس کے پہلے بیج کی پاسنگ آؤٹ تقریب

22 مئی 2017 کو ضلع ڈیرہ بگٹی سے بھرتی ہونے والے نئے جوانوں کو فرنٹیئر کور بلوچستان کی طرف سے پیشہ ورانہ تربیت فراہم کی گئی ہے ، پاسنگ آوٹ کی تقریب کے موقع پر تربیت کے دوران بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے جوانوں کو انعامات سے نوازہ گیا – اس موقع پرڈی سی ڈیرہ بگٹی کی طرف سے لیویز فورس کو پیشہ وارانہ تربیت فراہم کرنے کے لئے ایف سی بلوچستان کی کوششوں کو سراہا گیا –

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں