کلبھوشن کے معاملے پر ہندوستان نے عالمی عدالت جا کربڑی غلطی کی ہے

بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مارکنڈے کاٹجو کا نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ” کلبھوشن کے معاملے پربھارت نے عالمی عدالت جا کربڑی غلطی کی ہے ، کلبھوشن کے معاملے پربھارت نے عالمی عدالت میں جانے کے بعد بھارت نے کشمیر کے معاملے پرپاکستان کو عالمی عدالت جانے کا موقع فراہم کردیا ہے” –

مارکنڈے کاٹجو نے بھارتی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ ” بھارت نے عالمی عدالت جا کر پنڈوراباکس کھول دیا ہے ” ۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں