کوئٹہ میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام ، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ کے مطابق ملک بھر میں جاری آپریشن ’’ردالفساد‘‘ کے تحت سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری نے کوئٹہ کے نواحی علاقے گاہی خان چوک میں سرچ آپریشن کے دوران زیر زمین چھپایا گیا اسلحہ و گولہ بارودبر آمد کر لیا جس میں5دیسی ساختہ آئی ای ڈیز، 1 آر پی جی سیون ، 503 دستی بم، دو رائفلز 22 عدد آر پی جی سیون گولے، 19 فیوزمختلف ساخت کے ہزاروں راؤنڈز اور دیگر تخریبی مواد بھی شامل ہے۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں