کیا عالمی عدالت انصاف سے آج ہندوستانی جاسوس کلبھوشن یادو کیس میں آنے والا فیصلہ پاکستان کے حق میں ہو گا ؟؟

نیوز ایجنسی AFP کے مطابق عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) کے ہیگ کے ٹربیونل نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ بھارتی درخواست پر اپنا فیصلہ 18 مئی 2017 بروز جمعرات کو سنائے گی –

بیان میں کہا گیا کہ فیصلہ عدالت کے صدر رونی اَبراہم عالمی وقت کے مطابق دوپہر 10 بجے (پاکستانی وقت سہ پہر 3 بجے) سنائیں گے –

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں