گرمی کی شدیدغیرمعمولی لہر ، تربت میں درجہ حرارت 54 سینٹی گریڈ پر پہنچ گیا

محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کی رات کو ملک کے شمالی علاقوں سے مغربی ہواؤں کی ایک لہر گزرے گی جس کے نتیجے میں بلائی علاقوں، خیبر پختونخوا اور پنجاب میں بادل بنیں گے اور اس لہر کا اثر آئندہ 48 گھنٹوں تک رہے گا – مغربی ہواؤں کی لہر کا اثر سندھ اور بلوچستان میں بھی ہو گا جہاں گرمی کی شدت میں کمی ہو گی –

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں