گزشتہ رات سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان تین سو ارب ڈالر کے تاریخ ساز معاہدے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پہلے غیر ملکی دورے کا غاز سعودی عرب کے ساتھ ساڑھے تین سو ارب ڈالر کے معاہدوں سے کیا ہے – سعودی آرامکو کے پچاس بلین ڈالر اور دفاعی و اسلحے سے متعلق ایک سو دس ارب ڈالر کے معاہدے بھی شامل ہیں ، جو کہ وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکہ کی تاریخ کا سب سے بڑا معاہدہ ہے –

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں