گورڈن گرینج ” کا 68واں یومِ پیدائش

بہاولپور(فیض رسول ہاشمی سے)آج ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے دنیائے کرکٹ کے مایہ ناز اوپنر ” گورڈن گرینج ” کا 68واں یومِ پیدائش ہے۔ گرینج بہاولپور کے ڈرنگ اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والے سہ روزہ پریکٹس میچ ( دسمبر 1980) میں کریبیئن ٹیم کا حصہ تھے۔ گرینج نے اس میچ کی پہلی اننگ میں ڈیسمنڈ ہینز کے ساتھ مل کر پہلی وکٹ کی شراکت میں 171 رنز جوڑے تھے۔ گرینج 82 کے اسکور پر ، ڈارا بشیر کی گیند پر محمود الرشید کو کیچ دے بیٹھے تھے جبکہ دوسری اننگز میں بیٹنگ کا موقع فراہم نہ آیا..

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں