یوم مزدور…..بیس لفظی کہانی

یکم مئی،
یوم مزدور کی تعطیل تھی…….
بھوک سے بلکتے بچے کی خاطر…..
مزدوری کی تلاش میں نکل کھڑا ہوا۔…….!!

از قلم: بنتِ باجودہ

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں