اسلامےہ ےونےورسٹی بہاول پور اور انسٹی ٹےوٹ آف کاسٹ اےنڈ

بہاولپور ( ) اسلامےہ ےونےورسٹی بہاول پور اور انسٹی ٹےوٹ آف کاسٹ اےنڈ مےنجمنٹ اکاﺅنٹنٹس آف پاکستان کے مابےن تدرےسی اور تحقےقی تعاون کے لےے مفاہمتی ےادداشت پر دستخط ہوئے۔ اسلامےہ ےونےورسٹی بہاول پور کی جانب سے انجےنئر پروفےسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اور انسٹی ٹےوٹ آف کاسٹ اےنڈ مےنجمنٹ اکاﺅنٹنٹس آف پاکستان کی جانب سے ضےاءالمصطفیٰ اعوان صدر اِدارہ نے دستخط کےے۔ اس موقع پر صدر چےمبر آف کامرس اےنڈ انڈسٹری بہاول پور جاوےد اقبال چوہدری ، ڈےن فےکلٹی آف مےنجمنٹ سائنسز پروفےسر ڈاکٹر جواد اقبال ،چےئر مےن شعبہ کامرس پروفےسر ڈاکٹر عبدالماجد مکی اور فےکلٹی ممبران موجود تھے۔ معاہدے کی رو سے طے پاےا کہ آئی سی اےم اے پاکستان جامعہ اسلامےہ کے بی اےس اکاﺅنٹنگ اور فنانس ، بی اےس کامرس ، اےم کام ، اےم اےس سی اکاﺅنٹنگ اےنڈ فنانس اور اےم اے سی بےنکنگ اےنڈ فنانس کو سی اےم اے کوالےفی کےشن کے لےے براہِ راست داخلہ فراہم کرے گا۔ اسلامےہ ےونےورسٹی بہاول پورآئی سی اےم کے ممبران کو اعلیٰ تعلےم کے لےے ہائر اےجوکےشن کمےشن کی تسلےم شدہ ڈگری پروگراموں مےں داخلے کے لےے معاونت فراہم کرےگا۔ دونوں اِدارے تحقےقی منصوبوں مےں باہمی تعاون کو فروغ دےں گے۔ اس مقصد کے لےے انسٹی ٹےوٹ آف کاسٹ اےنڈ مےنجمنٹ اکاﺅنٹنٹس آف پاکستان کے ملک بھر مےں واقع مراکز مےں ورکشاپس ،سےمےنارز اور تربےتی پروگرام منعقد کےے جائےں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں