اسلامےہ ےونےورسٹی بہاول پور خطے کی بڑی اور تارےخی ےونےورسٹی جامعہ ہے

بہاولپور( ) اسلامےہ ےونےورسٹی بہاول پور خطے کی بڑی اور تارےخی ےونےورسٹی جامعہ ہے ۔ ےونےورسٹی مےں تدرےس وتحقےق کا اعلیٰ معےار قابلِ تحسےن ہے۔ اس بات کا اظہار ڈپٹی کمشنر بہاول پور شوزب سعےد نے چولستان انسٹی ٹےوٹ آف ڈےزرٹ سٹڈےز کے دورے کے موقع پر کےا۔ مےجر (ر) طاہر مجےدہوبارہ فاﺅنڈےشن انٹرنےشنل بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ وائس چانسلر انجےنئر پروفےسر ڈاکٹر اطہر محبوب نے بہت مختصر عرصے مےں ےونےورسٹی مےں تدرےس وتحقےق کواےک نئی جلاءبخشی ہے۔ چولستانی نباتات خصوصاً ہربل مےڈےسن کے حوالے سے ہونے والی تحقےق بہت خوش آئندہے ۔ اس تحقےق کو تجارتی پےمانے پر شروع کر کے علاقے کی سماجی اور معاشی ترقی مےں نماےاں بہتری لائی جا سکتی ہے۔ اس موقع پر ڈائرےکٹر چولستان انسٹی ٹےوٹ آف ڈےزرٹ سٹڈےز ڈاکٹر شازےہ انجم نے اُنہےں اِدارے مےں جاری تحقےقی سرگرمےوں ، چولستان مےں ہونے والے فےلڈ ورک اور صحرائی پودوں اور جانوروں سے متعلق تحقےق سے آگاہ کےا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں