اسلامےہ ےونےورسٹی بہاول پور مےں کرونا وائرس اور دنےا کے

بہاولپور( ) اسلامےہ ےونےورسٹی بہاول پور مےں کرونا وائرس اور دنےا کے مختلف حصوں مےں اسکی پھےلتی ہوئی وباءکے بارے مےں آگاہی سےمےنار منعقد کےا گےا ۔ انجےنئر پروفےسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر کی ہداےت پر مےڈےکل اےنڈ ہےلتھ ڈوےژن جامعہ اسلامےہ کے سےنئر مےڈےکل آفےسر ڈاکٹر محمد عثمان چےمہ نے اس وائرس کی علامات ، پھےلاﺅ اور احتےاطی تدابےر سے متعلق تفصےلی لےکچر دےا۔ انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس جانوروں سے انسانوں مےں منتقل ہونے والا پراسرار وائرس ہے ۔ کرونا وائرس زکام سے شروع ہو کر پھےپھڑوں کے شدےد عارضے کا باعث بنتا ہے ۔ اس کی علامات مےں زکام ، گلے کی تکلےف ، ناک کا بہنا، سر درد ، بخار اور کھانسی شامل ہےں۔ اس کی انفےکشن سے بچنے کے لےے حفاظتی لباس ، گاﺅن کے ساتھ ، دستانے ، اےن 95ماسک اور آئی شےڈ شامل ہےں۔ مرےض کی عےادت کے بعد ہاتھ اچھی طرح دھوئےں ۔ اس سلسلے مےں بےرون ملک ہوائی سفر کے دوران خصوصی احتےاط برتی جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں