انجےنئر پروفےسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامےہ ےونےورسٹی بہاول پورس

بہاولپور( ) انجےنئر پروفےسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامےہ ےونےورسٹی بہاول پورسے بہاول پور چےمبر آ ف کامرس اےنڈ انڈسٹرےز کے صدر جاوےد اقبال چوہدری کی قےادت مےں سابق صدور اور عہدےداران پر مشتمل وفد نے ملاقات کی ۔ اس موقع پر چولستان جےپ رےلی کے موقع پر دراوڑ مےں ٹرےڈ فےئر 2020مےں اسلامےہ ےونےورسٹی بہاول پور کی شرکت کے حوالے سے تفصےلی تبادلہ خےال کےا گےا ۔ وائس چانسلر نے کہا کہ جامعہ اسلامےہ علاقے کی سماجی اور معاشی ترقی مےں نماےاں کردار ادا کر رہی ہے ۔ اس حوالے سے سرکاری اور نجی اِداروں سے بھرپور اشتراک عمل جاری ہے ۔ اسلامےہ ےونےورسٹی بہاول پور ٹرےڈ فےئر مےں انٹر پرےنور شپ کے فروغ اور مقامی صنعت وتجارت کی ترقی کے لےے نماےاں شرکت کرے گی ۔ ےونےورسٹی چولستانی نباتات اور ادوےات پر تحقےق کے حوالے سے سٹال لگائے گی ۔ اس کے علاوہ وےٹرنری کالج کی موبائل وےٹرنری سروس جو عرصہ دراز سے چولستانی موےشی پال باشندوں کی مدد کر رہی ہے اس موقع پر سٹال لگائے گی۔ ےونےورسٹی کالج آف آرٹ اےنڈ ڈےزائن مقامی ثقافت کو اُجاگر کرنے کے حوالے سے فن پاروں کی نمائش کا اہتمام کرے گا جبکہ فےکلٹی آف فارمےسی طبِ مشرق اور دےگر ادوےات کے حوالے سے سٹالز لگائے گی۔ ےونےورسٹی مےں ہونے والی زرعی تحقےق خصوصاً کپاس کی مختلف اقسام کو بھی ٹرےڈ فےئر 2020مےں اُجاگر کےا جائے گا۔ ےونےورسٹی مےڈےا سوسائٹی اور آڈےو وےڈےو سےل ٹرےڈ فےئر اور جےپ رےلی کو سوشل مےڈےا پر اُجاگر کرےں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں