پروفےسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامےہ ےونےورسٹی بہاول پور

بہاولپور( )پروفےسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامےہ ےونےورسٹی بہاول پورنے کہا ہے کہ پنجاب انفارمےشن ٹےکنالوجی بورڈآئی ٹی کے شعبے کی تعلےم اور عوامی خدمات مےں نماےاں کردار ادا کر رہا ہے۔ وائس چانسلر نے اس بات کا اظہار ای خدمت مرکز بہاول پور کے انچارج چوہدری عدنان ظفر سے گفتگو کرتے ہوئے کےا ۔ ای خدمت مرکز عوام کے روزمرہ مسائل حل کرنے کے حوالے سے نہاےت موثر ہے ۔ ون ونڈو سہولت کے ذرےعے شناختی کارڈ ، ڈومےسائل ، فارم ب ، برتھ سرٹےفےکٹ ، نادرا کی سہولےات ، ڈرائےونگ لائسنس اور وہےکل رجسٹرےشن جےسے مسائل فوری طور پر حل ہو جاتے ہےں۔ ای روزگار پروگرام انٹر پرےنورشپ اور نوجوانوں کو ہنر مند بنا کر باعزت روزگار فراہم کرنے کے لےے نہاےت اہمےت کا حامل ہے۔ ای روزگار پروگرام آئی ٹی کے شعبے مےں ہےومےن رےسور س پےدا کررہا ہے جس کی اشد ضرورت ہے ۔ آئی ٹی ٹےکنالوجی سے لےس اور ہنر مند نوجوان اندرون ملک اور بےرون ملک وطن عزےز کے لےے زرِ مبادلہ کما رہے ہےں۔ اسلامےہ ےونےورسٹی بہاول پور مےں بھی ای روزگار مرکز قائم کےا جا رہا ہے جو جلد فعال ہو جائےگا۔ اس موقع پر ای روزگار مرکز کی افتتاحی تقرےب اور سےمےنار سے متعلق بھی تبادلہ خےال کےا گےا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں