پنجاب فوڈ اتھارٹی کے زےر اہتمام گرےنڈ سےمےنار

بہاولپور( )پنجاب فوڈ اتھارٹی کے زےر اہتمام گرےنڈ سےمےنار کل صبح 10بجے مرکزی آڈےٹورےم بغداد الجدےد کےمپس مےں منعقد ہوگا۔ اس موقع پر صوبائی وزےر خوراک سمےع اللہ چوہدری اور وائس چانسلر انجےنئر پروفےسر ڈاکٹراطہر محبوب وائس چانسلر اسلامےہ ےونےورسٹی بہاول پور خصوصی طور پر شرکت کرےں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں