کسی بھی ممکنہ ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کے لیے اہم اقدامات ، الیاس بابر محمد

وطن عزیز پاکستان میں اس وقت مختلف ایونٹ ہو رہے ہیں ( سیاسی و تفریحی ) موجودہ حالات میں ایک عام پاکستانی کو کسی بھی ممکنہ حادثے سے محفوظ رکھنے کے لیے درجہ ذیل چند ایک احتیاطی تدابیر و اقدام مددگار ثابت ہو سکتے ہیں – دہشت گردی کسی بھی شخص ، تنظیم یا ادارے مزید پڑھیں