ہلکی آنچ پر کھانا پکاتے ہوئے خاتون کی ایک غلطی نے اس کا پیٹ خراب کردیا.

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک خاتون نے ہلکی آنچ پر کھانا پکاتے ہوئے ایک ایسی غلطی کر دی کہ اپنے ساتھ ساتھ اپنے شوہر کو بھی زہرخورانی کرا بیٹھی۔ دی مرر کے مطابق عینی سلیوان نامی اس خاتون کو بینز (Beans)پکانے کی ایک نئی ترکیب ملی جس کے تحت اسے کئی گھنٹے لیے بینز کو مزید پڑھیں

اومیگا تھری کیپسول واقعی امراض قلب سے بچاتے ہیں، سچ کیا ہے؟

دنیا بھر میں مشہور ہے کہ مچھلی کے تیل والے اومیگا تھری کیپسول انسان کو ہارٹ اٹیک اور دیگر امراض قلب سے محفوظ رکھتے ہیں۔ اس دعوے کی حقیقت جانچنے کے لیے ایک لاکھ سے زائد افراد کی جانچ پر مشتمل سائنسی تحقیق کی گئی ہے۔ Omega 3 Kapseln Fotolia (Robinson / Fotolia) دنیا بھر مزید پڑھیں

’شاہانہ ناشتہ‘ صحت مند دل کے لیے ضروری ہے

یونان کی ایتھنز یونیورسٹی کے امراض قلب سے متعلق شعبے کی جانب سے کی گئی تحقیق میں دو ہزار افراد کے دل کی صحت مندی کا جائزہ لیا گیا۔ اس تحقیق کے نتائج کے مطابق ایسے افراد جو اپنی روز مرہ خواراک کا کم از کم پانچواں حصہ توانائی سے بھرپور ناشتے میں استعمال کرتے مزید پڑھیں

خبردار ! ’ڈائٹنگ‘ وبال جان بھی بن سکتی ہے

واشنگٹن (ویب ڈ یسک )سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ عصر حاضر میں وزن کم کرنے کے لیے سب سے مقبول ڈائٹ ’کم نشاستہ والی غذاو?ں‘ سے دل کی دھڑکن کے عارضے میں مبتلا ہونے کے قوی امکانات ہیں۔چین کی یونیورسٹی سن یاٹ-سین کے ماہرین امراض قلب نے دن بھر میں نشاستہ کی نہایت مزید پڑھیں

قیلولہ فرمائیے، بلڈ پریشر کو معمول لائیے!

واشنگٹن (ویب ڈیسک ) دن میں تھوڑی دیر کی نیند کے فوائد سامنے آتے رہتے ہیں اب ڈاکٹروں کا اصرار ہے کہ دوپہر میں سونے والے افراد کو بلڈ پریشر بھی کم ہوتا ہے اور اس کے دیگر خوشگوار اثرات بھی مرتب ہوتے ہیں اسی لیے ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا افراد دوپہر کی نیند مزید پڑھیں

’دبلے افراد کو بھی فربہ افراد کی طرح دل کے دورے کے خطرات‘

ایک تازہ تحقیقی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایسے دبلے افراد جو زیادہ وقت بیٹھے رہتے ہیں، ان میں بھی فربہ اور موٹاپے کے شکار افراد کی طرح دل کے عارضے اور اسٹروک جیسے مسائل کا خطرہ رہتا ہے محققین کے مطابق اس مطالعے میں عام وزن کے حامل افراد پر توجہ مرکوز کی مزید پڑھیں

جی ہاں! بھوک آپ کا موڈ تبدیل کرسکتی ہے

جرمنی: اکثر خواتین و حضرات بھوک سے بے تاب ہوکر غضب ناک ہوجاتے ہیں جسے انگریزی میں ’ہینگری‘ کہا جاتا ہے۔ اب ماہرین نے تصدیق کی ہے کہ بھوک کا اثر انسانی رویے اور موڈ پر ہوتا ہے اور اس کے منفی جسمانی اثرات بھی ہوتے ہیں۔ یہ تحقیق یونیورسٹی آف ہیجن کے سائنس داں مزید پڑھیں

دانت کا درد دور کرنے کے آزمودہ گھریلو نسخے

pain-in-tooth

جس طرح ہم اپنی جلد اور بالوں کا خیال رکھتے ہیں اور اس کے خراب ہونے پر فوری اس کا علاج شروع کر دیتے ہیں۔ اسی طرح ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے جسم کا ہر حصہ تکلیف سے دور رہے اور ہم ایک صحت مند زندگی گزاریں۔ بچوں سے لے کر بڑوں تک، سب ہی مزید پڑھیں

زکا وائرس، دنیا بھر میں خوف و ہراس کی علامت

zika-virus

زکا وائرس اڈیس مچھر کے کاٹنے سے پھیلتا ہے۔یہ وہی مچھر ہے جس کے باعث ڈینگی بخار اور زرد بخار پھیلتا ہے۔عالمی ادارہ صحت کے ماہرین کے مطابق 1947 میں پہلی بار یوگنڈا میں اس کا پہلا کیس سامنے آیا۔حال ہی میں برازیل میں اس کی وبا پھوٹ پڑی ہے اس کے ساتھ یہ جنوبی مزید پڑھیں

26 جون عالمی یوم انسداد منشیات

26 جون عالمی طور پر انسداد منشیات منایا جاتا ہے لیکن حیرت کی بات ہے کہ نشہ آور اشیاء کی پیداوار ختم تو کیا کم بھی نہیں ہو سکی ۔ بہت سی چیزیں ایسی ہیں جنھیں حکومتی سرپرستی حاصل ہے ، جیسے کہ سگریٹ مضر صحت ہونے کے باوجود حکومتی اجازت سے فروحت ہوتی ہے مزید پڑھیں