ابوالاسودالدولی رضی اللہ تعالیٰ عنہ(شاگرد سیدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ)

Hafiz Kareem Ullah Logo

ابوالاسودالدولی رضی اللہ تعالیٰ عنہ خلیفہ چہارم حضرت علی المرتضیٰ شیرخداکرم اللہ وجہہ الکریم کے قریبی ساتھی ،مشہورشاعراورعربی صرف ونحوکے ماہرتھے ۔آپ کے بارے میں یہ کہاجاتاہے کہ آپ نے عربی گرائمرپرایک کتاب بھی لکھی تھی ۔اس کے علاوہ قرآن مجیدپرسب سے پہلے اعراب لگانے کاعظیم کارنامہ بھی انہی سے منسوب کیاجاتاہے۔آپ کی ولادت ہجرت مزید پڑھیں

خواجہ غلام فرید کی زندگی کا مختصر خاکہ

خواجہ غلام فریدخواجہ غلام فرید ضلع رحیم یار خان کی تحصیل خان پور کے ایک چھوٹے سے قصبے چاچڑاں میں 1845ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کا خانوادہ دینی اور دنیوی اعتبار سے ایک متمول گھرانہ تھا۔ جب آپ کی عمر 4 سال تھی تو والدہ کا انتقال ہوگیا اور 9 برس کی عمر میں والد مزید پڑھیں

فاتح‌خیبر حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے حالات زندگی

دنیا میں بے شمار انسان پیدا ہوئے جن میں سے اکثر ایسے ہوئے کہ ان میں کوئی کمال وخوبی نہیں اور بعض لوگ ایسے ہوئے جو صرف چند خوبیاں رکھتے تھے مگر حضرت علی مرتضیٰ کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم کی وہ ذات گرامی ہے جو بہت سے کمال و خوبیوںکی جامع ہے کہ آپ مزید پڑھیں

ام المومنین سیدتناحضرت عائشۃ الصدیقہؓ

Hafiz Kareem Ullah Logo

آقاﷺکاارشادپاک ہے۔”تم سے بہترین وہ ہے جواپنے گھروالوں کے ساتھ اچھاہے اورمیں اپنے گھروالوں کے ساتھ سب سے اچھا ہوں”۔ازواج مطہرات کے ساتھ رسول اللہﷺکے لطف ومدارت کااندازہ آپ ﷺکی گھریلوزندگی کے واقعات سے ہوتاہے۔ آقاﷺکی پہلی بیوی حضرت خدیجۃ الکبریٰؓ جو آپﷺسے عمرمیں25سال بڑی تھیں لیکن آپﷺنے ان کی زندگی میں دوسری شادی نہیں مزید پڑھیں

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تریسٹھ سالہ زندگی کا خلاصہ

seerat-nabvi

سیدنا ومولانا حضرت محمد مصطفی ، احمد مجتبیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت با سعادت پیر کے روز صبح صادق کے وقت ربیع الاول ،عام الفیل ۔بمطابق اپریل ۵۷۱ء میں ہوئی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت سے چند مہینے پہلے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے والد ِمحترم ”عبد اللہ “کی وفات مزید پڑھیں

شیرمیسور ٹیپو سلطان…..راکٹ کا موجد

tipu-sultan-the-great

20 نومبر، 1750ء —————————مئی 4 ، 1799ء جب ٹیپو سلطان پیدا ہوئے تو والد ،سلطان حیدر علی نے ایک اولیا بزرگ’’ ٹیپو مستان‘‘ کے نام پرٹیپو رکھا تاہم سلطان حیدر علی اپنے والد فتح محمد نام کی نسبت سے پورا نام’’ فتح علی ٹیپو ر‘‘رکھا ۔اپنے والد کی طرح ٹیپو سلطان بھی انگریزوں کے خلاف مزید پڑھیں

عظیم مسلم مفکر ابوریحان البیرونی

ابوریحان محمد ابن احمد البیرونی کی شخصیت کی درست ترجمانی کیلئے ’’ہشت پہلو‘‘ کا لفظ بھی ناکافی ہے کیونکہ اس عظیم مفکر نے جن علوم و فنون کو اپنی تحقیق و جستجو سے چار چاند لگائے ، ان کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ تاہم اگر انہیں ’’ہر فن مولا‘‘ قرار دیا جائے تو بے جا مزید پڑھیں