دو ارب روپے ماہانہ معاوضہ لینے والے شخص کی دلچسپ کہانی

Google-ceo

اس وقت گوگل کے چیف ایکزیکٹیو “سندرراجن پچائی” ہیں ۔ جن کا تعلق بھارت سے ہے۔ ان کی سالانہ تنخواہ پاکستانی روپے میں 2 ارب روپے سے زائد بنتی ہے۔ جو کہ اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے ملازم بھی ہیں ۔ آئیے ان کے بارے میں دوستوں کو کچھ معلومات مزید پڑھیں

تھامس ایڈیسن۔۔۔۔جس نے روشن کیا جہان کو

آپ کو ایک بلب ایجاد کرنے سے پہلے ایک ہزار بار ناکامی کا سامنا کرنا پڑا؟‘‘ ایک رپورٹر نے اس سے سوال کیا۔ یہ سن کر وہ مسکرا دیا۔ پھر اس نے پر اعتماد لہجے میں وہ جواب دیا جو تاریخ نے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے اپنے سینے میں محفوظ کر لیا۔ اس کا کہنا مزید پڑھیں

نیلسن منڈیلا کی آپ بیتی

یہ بات اسی طرح سادہ اور اسی طرح ہی ناقابل فہم تھی جس طرح کوئی چھوٹا بچہ اپنے والد سے پوچھتا ہے: ’’آپ ہمارے ساتھ کیوں نہیں رہ سکتے؟‘‘ اور باپ یہ خوفناک الفاظ کہنے پر مجبور ہوتا ہے: ’’تم جیسے اور بچے بھی ہیں جو بہت سے ہیں…‘‘ اور پھر اس کی آواز بھرا مزید پڑھیں

مارٹن لوتھرکنگ……دنیا کو عظیم خواب دینے والا شخص

مارٹن لوتھرکنگ 1955ء میں اس وقت نمایاں ہوئے جب انھوں نے الباما کے جنوبی شہر منٹگمری میں عوامی بسوں کے کامیاب بائیکاٹ کی قیادت کی تھی، جس سے شہر میں سیاہ فام مسافروں کو الگ بٹھانے کے رواج کا خاتمہ ہو گیا۔وہ 1950ء اور 1960ء کی دہائی کی شہری آزادی کی تحریکوں کی مرکزی شخصیت مزید پڑھیں

ارسطو۔۔۔۔۔ایک عظیم فلسفی اور سائنسدان

ارسطو قدیم یونان کا عظیم ترین فلسفی اور سائنس دان تھا۔ اگرچہ آج کے دور میں اس کے بہت سے نظریات متروک ہو چکے ہیں لیکن اس کی عقلی کوششوں کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ اس نے علم کی متعدد شاخوں میں اضافے کئے اور نئی روایات قائم کیں۔ یورپ کی تہذیب اور مزید پڑھیں

کرسٹوفر کولمبس۔۔۔۔۔جہاز رانوں کا بادشاہ

کرسٹوفر کولمبس ایک بحری مہم جو تھا جس نے 15 ویں صدی میں امریکہ کو دریافت کیا۔ وہ 1451ء میں جنوا اٹلی میں پیدا ہوا۔ سپین کے قشتالوی عیسائی حکمرانوں کی ملازمت میں رہا۔ ملکہ ازابیلا اور فرڈینینڈ نے اسے چھوٹے جہاز دئیے جن سے اس نے 1492ء میں امریکہ دریافت کیا۔ کولمبس کی اس مزید پڑھیں

آئزک نیوٹن۔۔۔۔۔ایک عظیم اور پُراسرار سائنسدان

1642 ء میں کرسمس کے دن آئزک نیوٹن لنکن شائر انگلینڈ میں اپنے باپ کے خاندانی پتھر کے بنے ہوئے کھیت گھر (Farm House) میں پیدا ہوا ۔ اس کا باپ اس کے پیدا ہونے سے پہلے ہی مر چکا تھا۔انیس برس کی عمر میں وہ کیمبرج یونیورسٹی میں داخل ہوا اور جلد ہی علمِ مزید پڑھیں